تہران (ارنا) غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے خط سے اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن برہم ہوگئے۔