تہران/ ارنا- حماس تحریک نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے لندن سے شایع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کی اس رپورٹ کو غلط بیانی قرار دیا جس میں عزالدین قسام بریگیڈ کے کمانڈر کی شہادت کی خبر دی گئی تھی۔