تہران،ارنا – شامی حکومت نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین میں ایرانی رکنیت کی منسوخی کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور اس بین الاقوامی تنظیم کے قانونی طریقہ کار کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔