اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر
-
عالم اسلامصیہونی حکومت غزہ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لے رہی ہے، اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا اعلان
تہران/ ارنا- فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا آلبانیزے نے غزہ میں گزشتہ دنوں ہونے والے نئے قتل عام میں تل ابیب کے پیش کردہ دلائل کو مسترد کردیا۔
-
سیاستایران کیخلاف پابندیاں روک کر دی جائيں: اقوام متحدہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی حکومت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا؛
سیاستایرانی قوم کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف وزی کی امریکہ اور اس کی پابندیوں کے پیروی کرنے والوں کی نشاندہی
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کیجانب سے امریکہ اور اس کی عائد کی گئی پابندیوں کے پیروی کرنے والوں کی ایرانی قوم کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کی شناخت اور نشاندہی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ "النا دوہان" اپنی حتمی رپورٹ کو ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا پیش کریں گی۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان؛
سیاستاقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کی ایران کیخلاف پابندیوں کے غیر قانونی ہونے کی تصدیق امریکیوں کیلئے ایک اور اسکینڈل ہے
تہران، ارنا- ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کیجانب سے ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی اور انسانی حقوق کیخلاف قرار دینا، امریکیوں کیلئے ایک اور اسکینڈل ہے۔
-
اقوام متحده کی خصوصی رپورٹر نے ارنا سے ایک انٹرویو میں کہا؛
سیاستایران کیخلاف پابندیوں سے متعلق کچھ صحافیوں کے خیالات سیاسی ہیں، انسانی نہیں
تہران، ارنا- اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی حکومت کو مشورت دی کہ وہ ہنگامی صورتحال اور ایران کیخلاف پابندیوں کا خاتمہ دے۔ انہوں نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا کہ وہ خوراک، ادویات، پانی اور صحت کے شعبوں میں ایرانی عوام کیخلاف عائد پابندیوں کو اٹھائے۔