اقوام متحده
-
سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل اور صدور کو لکھے گئے ایک خط میں؛
سیاستایران نے جنرل سلیمانی کے بزدلانہ قتل کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا
نیویارک۔ ارنا۔ اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے امریکی حکومت کیجانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کی برسی کے موقع پر سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدور کو خط بھیج کر اس جرم کو دہشت گردی کی ایک واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس میں ملوثین کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستجنرل سلیمانی کے قتل کے جرم کو لاجواب نہیں رہنا ہوگا: ایرانی سفیر کا اقوام متحدہ کو خط
لندن۔ ارنا۔ جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کو لکھے گئے خط میں پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کی پیروی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کہ اس جرم کو بغیر سزا نہیں رہنا ہوگا۔
-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ کے رد عمل میں؛
سیاستایران کیخلاف بے بنیاد الزامات کا دھراؤ اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے: غریب آبادی
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور انسانی حقوق کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف بے بنیاد الزامات کا دھراؤ اقوام متحدہ کی ساتھ کو نقصان پہنچتا ہے۔