افطار
-
تصویرافطار کا 300 میٹر طویل دسترخوان!
فرزند رسول امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے ایران کے اہواز شہر میں 300 میٹر طویل افطار کا دسترخوان بچھایا گیا۔ اس افطار کا اہتمام مخیر حضرات نے کیا تھا۔ یہ دسترخوان امام محمد باقر (ع) مسجد سے لیکر اس شہر کی امام جعفر صادق (ع) مسجد تک بچھایا گیا تھا۔
-
تصویریزد کے تاریخی تناظر میں سادہ افطار
صوبے یزد کے تاریخی تناظر میں رہائشیوں کے ایک گروپ کی کوششوں سے رمضان کے مقدس مہینے میں ایک سادہ افطار دسترخوان لگایا گیا ہے۔
-
تصویرحضرت معصومہ کے حرم مطہر (س) میں افطار کی تقریب کے مناظر
رمضان المبارک کے مہینے کے سب دنوں میں حرم حضرت معصومہ (س) میں افطار کی تقریب منعقد ہوجاتی ہے جس میں ہزاروں روزہ دار افراد شرکت کرتے ہیں۔
-
سیاستایرانی صدر مملکت نے رمضان المبارک کے پہلے روز یتیموں کے ساتھ افطار کیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے رمضان الکریم کے پہلے دن میں امام خمینی کی کمیٹی اور فلاحی تنظیم کے زیراہتمام یتیموں کے ایک گروپ کے ساتھ افطار کیا۔