تہران، ارنا – اطالوی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور بات چیت علاقائی استحکام کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنا امن قائم کرنے کا واحد راستہ ہے۔