اسٹیج ڈرامہ
-
تصویرفجر تھیٹر فیسٹیول کی اسٹریٹ پرفارمنس - تیسرا دن
43 ویں فجر انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے دن اور اسٹریٹ پلے سیکشن میں جمعہ کی شام کو صوبہ تہران سے تعلق رکھنے والے "محمد ہادی عطائی" کی ہدایت کاری میں "سرخ شال"، حسین نادری کی ہدایت کاری میں "بلیو آئی" اور صوبہ خوزستان سے "میثم کردی" کی ہدایت کاری میں "طوفان الاقصی" جیسے کئي ڈرامے پیش کئے گئے۔
-
آرٹس اور ثقافتشیدا اوپیرا تھیٹر / تصویری جھلکیاں
نیاران پیلس کمپلیکس میں "شیدا" اوپیرا تھیٹر اسٹیج کیا گیا۔ یہ اسٹیج ڈرامہ یہودا آوازخان اور شیدا (شاہ طہماسب کی بیٹی) کی محبت کی کہانی پر مشتمل ہے۔ ان کی محبت قزلباش کے غصے اور حصول اقتدار کی ہوس کی نذر ہوجاتی ہے۔