تہران، ارنا - لبنانی مصنف اور محقق نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے تعلقات سطحی نہیں ہیں بلکہ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی اسٹریٹجک تعلقات ہیں۔