اسلامی انقلاب ایران
-
عالم اسلاملبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: امام خمینی (رح) کے افکار پوری طاقت کے ساتھ موجود ہیں
تہران- ارنا- لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی (رح) کی فکر پوری طاقت کے ساتھ منظرعام پر موجود ہے اور امت اسلامیہ اس شفاف اسلام کی روشنی دیکھ رہی ہے جسے آپ نے اپنی انقلابی سوچ سے پھیلایا۔
-
پاکستانسینیٹر نسیمہ احسان: انقلاب ایران نے مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کے موثر کردار کی ضمانت دی ہے۔
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی ممتاز خاتون سیاستداں اور ایران پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کی چیئر پرسن،نسیمہ احسان نے مختلف میدانوں میں ایرانی خواتین کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب ایران نے معاشرے میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کے موثر کردار کو یقینی بنایا ہے۔