تہران/ ارنا- صیہونی اخبار ہاآرتص کے مطابق صیہونی فضائیہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس فورس کے 970 پائلٹس نے جنگ غزہ بند کرنے پر مبنی اپنا خط واپس نہ لیا تو انہیں فوج سے نکال باہر کردیا جائے گا۔