اراک

  • میقان جھیل

    سیاحتمیقان جھیل

    اراک سے 17 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع میقان جھیل ایران کے 10 اہم ویٹ لینڈ میں سے ایک ہے، جسے متنوع جنگلی حیات اور صحرائی فطرت نے ایک خاص اثر دیا ہے۔ یہ ویٹ لینڈ اپنے بہترین موسم کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے پرندوں کے لیے سب سے اہم موسمی مسکن سمجھا جاتا ہے۔ میقان لیگون خاص ماحولیاتی خصوصیات کا حامل ہے اور ہر سال بڑی تعداد میں نقل مکانی کرنے والے پرندوں کی میزبانی کرتا ہے، جن میں کچھ نادر و نایاب انواع دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایران کے % 16 سے زیادہ پرندے اس ویٹ لینڈ میں رہتے ہیں، اور اس علاقے میں ہجرت کرنے والے اور مقامی پرندوں کی کچھ اقسام نایاب اور قیمتی ہیں، اور ہجرت کے موسم میں ان کی بڑی تعداد سیاحوں کو اس علاقے کا سفر کرنے پر مجبور کرتی ہے۔

  • قومی سائیکلنگ مقابلوں کے انعقاد کے مناظر

    تصویرقومی سائیکلنگ مقابلوں کے انعقاد کے مناظر

    قومی سائیکلنگ مقابلوں کا پیر کی صبح کو 20 کھیلاڑیوں کی شرکت سے ایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک میں منعقد ہوا۔

  • ایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک میں قومی کانوپولو ٹورنامنٹ کے مناظر

    تصویرایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک میں قومی کانوپولو ٹورنامنٹ کے مناظر

    ایرانی خواتین کی انڈر 21 کانوپولو ٹورنامنٹ ایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک کی میزبانی میں منعقد ہوئی ان مقابلوں میں تہران، البرز، مرقزی، قم، فارس اور مازندران صوبوں کی 6 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ان مقابلوں کے اختتام پر کرج اور مرکزی کی ٹیموں نے دوسری اور تیسری پوزیشنوں کو حاصل کیا۔

  • آئی اے ای اے کو پی ایم ڈی کیس بند کرنا ہوگا: ایرانی اہلکار

    سیاستآئی اے ای اے کو پی ایم ڈی کیس بند کرنا ہوگا: ایرانی اہلکار

    تہران، ارنا – سابق ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ نہ صرف ایران کے خلاف پی ایم ڈی کیس بند ہونا چاہیے، بلکہ ایران کو IAEA کے ایک عام رکن کی حیثیت کا دوبارہ دعویٰ کرنے کے قابل ہونا چاہیے اور الزام لگانے والے معائنے سے بری ہونا چاہیے۔

  • ایرانی صوبے مرکزی کے شہر محلات میں 'بیل گردانی' نامی روایتی تہوار کے مناظر

    تصویرایرانی صوبے مرکزی کے شہر محلات میں 'بیل گردانی' نامی روایتی تہوار کے مناظر

    اراک، یہ روایتی رسم او تہوار ایران کے قدیم تہواروں میں سے ایک ہے جو 2000 سال پرانا ہے اور ہرسال بہار کے موسم میں صوبے مرکزی کے علاقفے محلات میں منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ رسم 2010 سے ملک کے روحانی ورثے کے طور پر رجسٹرڈ ہےجس میں کساں دعا کرکے بارش طلب کرتے ہیں۔

  • ایرانی صوبے اراک میں میقان ویٹ لنڈ کی خوبصورتی

    تصویرایرانی صوبے اراک میں میقان ویٹ لنڈ کی خوبصورتی

    میقان ڈیزرٹ ویٹ لینڈ ایران کے دس اہم ترین آبی علاقوں میں سے ایک ہے اور ملک کے چند زندہ آبی علاقوں میں سے ایک ہے جو صوبے اراک سے 17 کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے؛ یہ ویٹ لینڈ اپنے سازگار موسمی حالات کی وجہ سے پرندوں کے لیے سب سے اہم موسمی رہائش گاہ ہے اور ہجرت کرنے والے پرندوں کی 90 اقسام سالانہ اس ویٹ لینڈ میں داخل ہوتی ہیں/ فوٹو بشکریہ علی کریمی