تہران، ارنا- عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ موجودہ حالات تیسرے انتفاضہ کا پیش خیمہ ہے۔