تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ماہرین کی کونسل (مجلس خبرگان) کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی شہادت کی مناسبت سے ایک تعزیتی پیغام میں ان کے لواحقین اور عقیدت مندوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔