آیت اللہ خامنہ ای
-
سیاستعالمی تبدیلیوں کا مقصد اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کو کمزور کرنا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر نے دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے محاذ کو کمزور کرنے والا بتایا اور کہا کہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کو زیادہ متحرک کرنا چاہیے اور اپنی جدت عمل اور کوششوں کو بڑھا دینا چاہیے۔
-
تصویرنظام کے اعلی کارکنوں اور عہدیداروں کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات کے مناظر
تہران، ارنا – نظام کے عہدیداروں اور اہلکاروں نے رمضان المبارک کے موقع پر منگل کے روز ایرانی سپریم لیڈر ' آیت اللہ سید علی خامنہ ای ' کے ساتھ ملاقات کی۔
-
تصویرقائد اسلامی انقلاب کا ایرانی سال 1401 ء کے آغاز کے موقع پر پیغام
تہران، قائد اسلامی انقلاب نے سنہ 1401 ہجری شمسی کے آغاز کے موقع پر ایک پیغام میں عید نوروز پر مبارکباد پیش کی۔
-
معاشرہیہ سال پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال کو پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال قرار دیا۔