تہران، ارنا- پاکستان میں سٹریٹجک اور دفاعی امور کے سینئر محقق نے اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد پابندیوں اور ایران کو تنہا کرنے کے لیے کوششوں کے باوجود ایرانی کامیابیوں کو بہت نمایاں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران آج مغرب کے پروجیکشن کے باوجود خطے کا ایک اہم اور طاقتور کھلاڑی ہے۔