"محرم شہر" کے نام سے شہر تہران کی دوسری عزاداری کے سلسلے کا افتتاح بدھ کی شام حماس کے نمائندے خالد قدومی اور شہری انتظامیہ کے ذمہ دار عہدیداروں کی موجودگی میں تہران کے آزادی اسکوائر پر افتتاح ہوا