تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں کشیدگی کسی ملک کے مفاد میں نہیں ہوگی۔