ایران کے صوبہ چہار محال وبختیاری کے علاقے بجنورد کے " دو برار" یعنی دو برادر نامی اکھاڑے میں جمعہ 2 مئی کو کھلاڑی شہدا کی یاد ميں علاقائی چوخہ کشتی مقابلےہوئے جن میں پانچ مختلف وزن کی کٹیگری میں صوبے کے 203 چوخہ پہلوانوں نے حصہ لیا۔
2 مئی، 2025، 6:47 PM
آپ کا تبصرہ