اسلامی جمہوریہ ایران میں جمعہ 2 مئی کی صبح ، 2025 کے ایکسپریمنٹل سائنسز کے انٹرینس ٹیسٹ ملک کے 410 اضلاع کے 565 اکزام سینٹرس اور 1714 ذیلی ٹیسٹ سینٹرس میں شروع ہوئے۔ اس انٹرینس ٹیسٹ کے لئے ملک بھر سے 9 لاکھ 57 ہزار امیدواروں نے فارم بھرے تھے جن میں ترسٹھ فیصد لڑکیا ں اور 37 فیصد لڑکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ