موسم بہار کی برفباری نے ایران کے صوبہ کردستان کے جنگی اور پہاڑی علاقوں کو برفپوش کردیا ہے۔ اس کم نظیر برفباری نے اس علاقے کے موسم بہار کے مناظر کو موسم سرما کا رنگ دے دیا ہے۔
16 اپریل، 2025، 3:23 PM
آپ کا تبصرہ