ایرانی سال کے آخری دنوں میں عوام کی عید نوروز کی خریداری کی گہما گہمی بڑھ جاتی ہے۔ ایران کے علاقے اردبیل ميں بھی بازاروں میں خریداری کے مراکز میں عوام کی بھیڑ بڑھ گئی ہے۔
18 مارچ، 2025، 8:39 PM
آپ کا تبصرہ