ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں آج 12 مارچ 2025 کو جشن درختکاری منعقد ہوا جس میں کرمانشاہ کے گورنر، صوبائی عہدیداران، اور طلبا نے شرکت کی۔ کرمانشاہ میں جشن درختکاری کی یہ تقریب تاریخی طاق بستان کے مغربی پارک میں منعقد ہوئی ۔
12 مارچ، 2025، 9:01 PM
آپ کا تبصرہ