پرندوں کا تماشا (Bird Watching) ایران اور دنیا میں اکو ٹورزم کے اہم ترین شعبوں میں شمار ہوتا ہے۔ اکو ٹورزم کے اس شعبے میں پروندوں کو ان کے فطری مرکز حیات میں دیکھ کر ان سے لطف اندوز ہونے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ چونکہ مختلف قسم کے پرندے اپنے مخصوص اکو سسٹم اور منفرد انداز میں زندگی گزارتے ہیں، اس لئے گوناگوں پروندوں کے ان کے مخصوص اور فطری انداز زندگی کو دیکھنے اور ان سے لطف اندوز ہونے کے لئے مختلف قسم کے اکو سسٹم کا بھی سامنا ہوتا ہے جو اپنے آپ میں بذات خود کافی پرکشش ہوتا ہے۔ ایران میں اب تک پرندوں کی تقریبا 600 اقسام کا پتہ لگایا جاچکا ہے۔

31 اگست، 2024، 1:25 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .