ایران میں مردوں کی باسکٹبال سپر لیگ کے فائنل کا چوتھا میچ جمعہ 7 جون کو گرگان کی بلدیہ اورطبیعت نامی ٹیموں کےدرمیان،آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا گیا۔ یہ میچ طبیعت ٹیم نے 82 کے مقابلے میں 86 پوائنٹ سے جیت لیا۔ اب پانچویں میچ میں مردوں کی باسکٹبال سپر لیگ چیمپئن کا فیصلہ ہوجائے گا۔

7 جون، 2024، 7:11 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .