ہانگژو پیرا ایشین گیمز کا چوتھا راؤنڈ ہفتہ کی شام (29 اکتوبر 2023) کو اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ایران کے 210 کھلاڑیوں (128 مرد کھلاڑی اور 82 خواتین کھلاڑی) پر مشتمل گروپ جس کا نام "فرزندان یران " ہے، "ایمان، ایران، افتخار" کےسلوگن کے ساتھ 131 میڈل جیتنے میں کامیاب رہا۔ میڈلز میں 44 گولڈ، 46 سلور اور 41 برونز شامل ہیں، اور ایران پہلی بار پیرا ایشین گیمز میں دوسرے نمبر پر رہا۔

29 اکتوبر، 2023، 12:23 AM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .