عراقی فٹبال لیگ میں الشرقطہ اور القاسم فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل عراقی کھلاڑیوں نے قرآن مجید کی توہین پر ردعمل کا اظہار کیا۔ عراقی فٹبال لیگ میں الشرقطہ اور القاسم فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ریفریز نے قرآن پاک کو چوم کر کھیل کا آغاز کیا۔
1 جولائی، 2023، 1:14 PM
متعلقہ خبریں
-
اسلامی تعاون تنظیم قرآن کی توہین کی وجہ سے ہنگامی اجلاس کرے:ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا…
-
امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت نہیں کرے گا: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت کو نہیں کرے…
-
ایرانی وزارت خارجہ کی قرآن کی بے حرمتی کیلیے سوئڈن ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلبی
تہران، ارنا - سویڈن میں قرآن کریم کی حالیہ توہین کے واقعہ کے بعد سویڈن کے سفیر کی عدم موجودگی…
آپ کا تبصرہ