داعش کی پیدائش سے دسیوں سال پہلے ایران میں ایک گروپ (مجاہدین خلق کی تنظیم) گروپ نے داعش کے جرائم سے کہیں زیادہ وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کیا جو بعد میں اپنی خیانتوں اور جرائم کی وجہ سے منافقین تنظیم کے نام سے مشہور ہوا۔ دو عیسائی پادریوں کا بہیمانہ قتل، 1373 میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے مزار کے قریب عاشورہ کے دن بم دھماکہ اور تہران کے مختلف علاقوں میں انجینئرنگ کا آپریشن ایران میں منافقین کے جرائم میں سے ہیں .

27 جون، 2023، 8:10 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .