34ویں تہران بین الاقوامی کتاب میلے کے 11 دنوں میں کتابوں کی 3.5 ملین سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں جس سے اس نمائش میں کتابوں کی فروخت کی کل رقم 401 ارب تومان تک پہنچ گئی۔
متعلقہ خبریں
-
34 واں تہران بین الاقوامی کتاب میلہ (آٹھواں دن)
ایرانی دارالحکومت میں 34 واں تہران بین الاقوامی کتاب میلہ "مستقبل پڑھنا ہے" کے نعرے کے ساتھ…
-
34 واں بین الاقوامی کتاب میلے کا پہلا دن
تہران،34 واں بین الاقوامی کتاب میلے نے بدھ کو 11 مئی اپنی سرگرمیوں کا تہران میں مصلی امام خمینی…
آپ کا تبصرہ