تہران، تہران ریلوے اسٹیشن ایران کے قدیم ترین ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے جو اکتوبر 1927 میں ایرانی قومی ریلوے منصوبے کے حصے کے طور پر بنایا گیا تھا۔ فروری 2001 میں، اسٹیشن کو قومی ورثے کی جگہ کے طور پر درج کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
-
بین الاقوامی ریلوے اتحاد کا کوویڈ-19 سے متعلق ویب کانفرنس کا انعقاد
تہران، ارنا- بین الاقوامی ریلوے اتحاد کا کوویڈ-19 سے متعلق تیسری ویب کانفرنسنگ ورکشاب کا انعقاد…
-
ایران کے قومی ریلوے کو عالمی رجسٹر کیا گیا
تہران، ارنا- عالمی ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی کمیٹی کے 44 ویں اجلاس میں "ایران کا قومی ریلوے"…
آپ کا تبصرہ