گرگان، ترکمانوں میں شادی اور شادی کی تقریبات کے خاص رسم و رواج ہیں جن میں سے بیشتر اب بھی منائے جا رہے ہیں۔ ترکمان لوگوں کے رسم و رواج میں جہیز اہم نہیں ہے اور یہ والدین کی مرضی پر منحصر ہے۔ شادی تقریب کے اخراجات مکمل طور پر اس قبیلے کے ذمہ ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) کے مقابلوں کا انعقاد
بجنورد، ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) مقابلوں کا جمعرات کے…
-
ایرانی صوبے خراسان شمالی میں مقامی اور روایتی کھیلوں کے فیسٹیول کے دلکش مناظر
بجنورد، مقامی اور روایتی کھیلوں کے فیسٹیول کا گزشتہ روز 24 مئی کو صوبے خراسان شمالی کے شہر…
-
ایرانی صوبے مرکزی کے شہر محلات میں 'بیل گردانی' نامی روایتی تہوار کے مناظر
اراک، یہ روایتی رسم او تہوار ایران کے قدیم تہواروں میں سے ایک ہے جو 2000 سال پرانا ہے اور ہرسال…
آپ کا تبصرہ