میقان ڈیزرٹ ویٹ لینڈ ایران کے دس اہم ترین آبی علاقوں میں سے ایک ہے اور ملک کے چند زندہ آبی علاقوں میں سے ایک ہے جو صوبے اراک سے 17 کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے؛ یہ ویٹ لینڈ اپنے سازگار موسمی حالات کی وجہ سے پرندوں کے لیے سب سے اہم موسمی رہائش گاہ ہے اور ہجرت کرنے والے پرندوں کی 90 اقسام سالانہ اس ویٹ لینڈ میں داخل ہوتی ہیں/ فوٹو بشکریہ علی کریمی
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
متعلقہ خبریں
-
ایرانی "سرخرود" تالاب میں چیخنے والی راج ہنسوں کی واپسی
ایرانی صوبے مازندارن میں واقع سرخرود تالاب کے چیخنے والے مہاجر راج ہنس؛ گزشتہ چند ہفتوں میں…
-
ہورالعظیم ویٹ لینڈ میں دو گاگن بھیرز کی رہائی
ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں واقع ہور العظیم نامی تالاب میں دو صحت یاب ہونے والے…
-
ایرانی شمالی صوبے گیلان میں سوستان تالاب کی خوبصورتی
رشت، ایرانی شمالی صوبے گیلان کے شہر لاہیجان میں سوستان نامی تالاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
-
چابہار کے گلابی تالاب اور برائس فشینگ پورٹ کے فلیمنگو
چابہار، برائس فشینگ پورٹ جانے والی سڑک کے ساتھ گلابی تالاب جیسے حیرت انگیز نظارے ، یہاں پرندے…
-
ایرانی شہر اراک کا من موہنے والا تالاب "میقان"
ایرانی صوبے مرکزی میں واقع شہر اراک سے 8 کلومیٹر کے فاصلے سے دور تالاب "میقان" کی تصاویر کو…
آپ کا تبصرہ