IRNA Urdu
13 جون، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • تہران ڈائیلاگ فورم کے موقع پر صدر پزشکیان کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    سیاستتہران ڈائیلاگ فورم کے موقع پر صدر پزشکیان کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2025-05-18 22:52
  • امریکہ کے ساتھ معاہدہ قابل حصول لیکن زورزبردستی کے رویے سے دوری کی شرط پر

    سیاستامریکہ کے ساتھ معاہدہ قابل حصول لیکن زورزبردستی کے رویے سے دوری کی شرط پر

    تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔

    2025-05-18 22:41
  • ایران اور ہندوستان کا تعاون پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا: اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری

    سیاستایران اور ہندوستان کا تعاون پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا: اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری

    تہران/ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے ہندوستان کے وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔

    2025-05-18 21:42
  • یورپ مذاکرات میں بہتر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خارجہ عراقچی

    سیاستیورپ مذاکرات میں بہتر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خارجہ عراقچی

    تہران/ ارنا- تہران ڈائیلاگ فورم کے موقع پر ہمارے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ یورپ ایٹمی مذاکرات میں کردار ادا کرسکتا ہے۔

    2025-05-18 21:06
  • دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے، بے خوف ہوکر اس کا اعلان کرتے ہیں: چیف جسٹس محسنی اژہ ای

    سیاستدنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے، بے خوف ہوکر اس کا اعلان کرتے ہیں: چیف جسٹس محسنی اژہ ای

    تہران/ ارنا- عدالت عالیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے استقامت پر مبنی سفارتکاری اور شہدائے خدمت کے یادگار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پہلے دن سے استقامتی محاذ کی حمایت کی ہے اور اس کے بعد بھی اس الہی محاذ کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھے گا۔

    2025-05-18 20:27
  • شہید سید ابراہیم رئیسی کی برسی کا خصوصی پروگرام

    تصویرشہید سید ابراہیم رئیسی کی برسی کا خصوصی پروگرام

    اتوار کے روز تہران میں شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید صدر کی اہلیہ نے بھی تقریر کی۔ اس پروگرام میں شہید رئیسی کے اہل خانہ، بھائی، شہید وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کے بیٹے اور تبریز شہر کے شہید امام جمعہ کے بیٹے کی قدردانی بھی کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔

    2025-05-18 19:31
  • ٹرمپ کا جولانی سے متاثر ہونا، اس دور کی بڑی کامیڈی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی لاریجانی

    سیاستٹرمپ کا جولانی سے متاثر ہونا، اس دور کی بڑی کامیڈی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی لاریجانی

    تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق پارلیمنٹ اسپیکر علی لاریجانی نے ٹرمپ کے جولانی سے متاثر ہونے کو اس دور کی ایک بڑی کامیڈی قرار دیا ہے۔

    2025-05-18 19:04
  • صدر ایران: پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے

    سیاستصدر ایران: پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے

    تہران - ارنا - صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔

    2025-05-18 15:34
  • ایرانی وزیر خارجہ: اپنے خطے کے مستقبل کا فیصلہ غیرعلاقائی طاقتوں کے تھنک ٹینکس کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

    سیاستایرانی وزیر خارجہ: اپنے خطے کے مستقبل کا فیصلہ غیرعلاقائی طاقتوں کے تھنک ٹینکس کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

    تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے تہران ڈائیلاگ فورم میں کہا کہ غزہ کے بحران نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بین الاقوامی نظام کی نااہلی کے علاوہ، خطے کی تقدیر غیرعلاقائی طاقتوں کے فیصلوں اور مرضی کے مرہون منت نہیں ہوسکتی ہے اور نہ ہی ایسا ہونا چاہیے۔

    2025-05-18 15:01
  • تہران ڈائیلاگ فورم

    تصویرتہران ڈائیلاگ فورم

    تہران ڈائیلاگ فورم کا آغاز اتوار کی صبح (18 مئی 2025) کو صدر ایران مسعود پزشکیان، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی، اور وزارت خارجہ کے مرکز برائے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعات میں وزراء اور تھنک ٹینکس کے سربراہان اور بین الاقوامی ماہرین سمیت مختلف ممالک کے اعلیٰ عہدے داروں کی موجودگی میں ہوا۔

    2025-05-18 14:38
  • صدر ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام  کا مقصد مظلوموں کا دفاع اور انصاف کی فراہمی ہے

    سیاستصدر ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کا مقصد مظلوموں کا دفاع اور انصاف کی فراہمی ہے

    تہران - ارنا – ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکام کا فرض اور مقصد عدل و انصاف کا قیام اور مظلوموں کا دفاع ہے اور فلسطین و غزہ کے بارے میں یہی بات ایران کے موقف کی بنیادی وجہ ہے۔ ہم قاتلوں اور مجرموں کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں جو سج سنور کر انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں لیکن زمین پر سب سے زیادہ وحشیانہ حرکتیں کرتے ہیں۔

    2025-05-18 14:00
  • قشم کا گاؤں "سہیلی"، روایتی اور سمندری غذاؤں کی جنت

    سیاحتقشم کا گاؤں "سہیلی"، روایتی اور سمندری غذاؤں کی جنت

    قشم - ارنا - اگرچہ خلیج فارس کے سب سے بڑے ایرانی جزیرے کا سفر، قدرتی، ثقافتی، تاریخی اور تجارتی مناظر اور پرکشش مقامات، ساحل اور سمندر، مرجان کے جزیروں اور مینگروو کے جنگلات کو دیکھ کر ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو ایک اچھا اور خوشگوار احساس ہوتا ہے، لیکن ایسے میں قشم کے سہیلی گاؤں کی مزیدار روایتی اور سمندری غذاؤں کا مزہ سونے پر سہاگہ ہیں۔

    2025-05-18 13:39
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: انڈونیشیا کے دورے کا مقصد غزہ کے مظلوم عوام کی آواز دنیا کو سنانا تھا

    سیاستایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: انڈونیشیا کے دورے کا مقصد غزہ کے مظلوم عوام کی آواز دنیا کو سنانا تھا

    تہران - ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی اسمبلی میں شرکت کا مقصد غزہ کے عوام کی مظلومیت کی آواز کو بین الاقوامی فورم میں پہنچانا تھا۔

    2025-05-18 11:43
  • یوم خیام

    تصویریوم خیام

    عمر خیام آف نیشاپوری (غیاث الدین ابو الفتح عمر بن ابراہیم خیام نیشاپوری) (پیدائش 18 اردبیہشت 427 ھ نیشاپور، وفات 12 آذر 510 ھ)جنہیں خیامی، خیام نیشاپوری اور النیساپوری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، سلجوقی دور کے فلسفی، ریاضی دان، ماہر فلکیات، اور شاعر تھے۔ اگرچہ خیام کی علمی حیثیت بہت اعلی پائے کی تھی اور ان کا لقب "حجۃ الحق" (ثبوت حق) تھا لیکن ان کی وجہ شہرت ان کی رباعیات ہیں جو دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ خیام کی رباعیات کا بیشتر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ ایڈورڈ فٹزجیرالڈ نے ان کی رباعیات کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ مغرب میں اور بھی مشہور ہو گئے ہیں۔ انکی سالگرہ کے موقع پر کیلنڈر میں 18 مئی کو یوم خیام کا نام دیا گیا ہے۔

    2025-05-18 10:08
  • پاکستانی میڈیا: شہباز شریف اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے

    پاکستانپاکستانی میڈیا: شہباز شریف اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے

    اسلام آباد (ارنا) ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ہفتہ کی رات ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے بعد شہباز شریف مسعود پزشکیان کی دعوت پر اگلے ہفتے تہران آئیں گے۔

    2025-05-18 09:49
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh