• لبنان، بیروت کے علاقے ضاحیہ میں سید حسن اللہ کی جائے شہادت

    تصویرلبنان، بیروت کے علاقے ضاحیہ میں سید حسن اللہ کی جائے شہادت

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ 27 ستمبر 2024 جنوبی بیروت میں ضاحیہ کے علاقے میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر صیہونی حکومت کے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے تھے، اس دہشت گردانہ حملے میں تقریباً 85 ٹن بنکر بسٹر بم برسائے گئے جس کے نتیجے میں 6 منزلہ رہائشی عمارتوں کے 6 بلاک زمین بوس ہوگئے تھے۔