-
سیاستبغداد میں ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
تہران-ارنا- ایک باخبر ذریعے نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بغداد میں ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم: اسرائیل نے 60 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل "شیخ نعیم قاسم" نے جنگ میں صیہونی حکومت کے خلاف فتح کو محاذ جنگ پر مزاحمتی مجاہدوں کی شاندار استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت (س) کے دیگر چاہنے والوں کی موجودگی میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔
-
عالم اسلامسید عبد الملک الحوثی: غزہ اسرائیلی اور امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بن چکا ہے
تہران - ارنا - یمن کے انقلاب اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ نے غزہ پٹی کو اپنے مہلک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد: شام کے واقعات نے دہشت گرد گروہوں کو مزید دلیر بنا دیا ہے/ ہم شام کے اقتدار اعلی کا تحفظ چاہتے ہیں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان نے شام کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس ملک کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی سطح پر کوشش کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامحما کے محاذ پر جنگی صورتحال کے بارے میں شامی فوج کا تازہ بیان
تہران - ارنا –شام کی فوج نے اپنے تازہ ترین بیان میں حماہ شہر اور اس کے اطراف میں جنگ کے محاذ پر فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی صورت حال بیان کی ہے۔
-
عالم اسلامحماس: غزہ میں درجنوں صہیونی قیدیوں کے قتل کے ذمہ دار نیتن یاہو
تہران- ارنا- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونیوں کی طرف سے اپنے 6 قیدیوں کے قتل کے اعتراف کو اس تحریک کی حق بیانی اور غاصبوں کے جھوٹے بیانوں کی علامت قرار دیا ہے اور غزہ میں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دیا ۔
-
تصویرنامعلوم شہداء کے جسد خاکی کی تشیع- تہران
تہران (ارنا) 100 نامعلوم شہداء کے جسد خاکی، جو 8 سال کے دفاع مقدس میں شہید ہوئے، کی نماز جنازہ، جمعرات کی صبح (5 دسمبر 2024) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر تہران یونیورسٹی کے سامنے ادا کی گئی۔
-
عالم اسلامحماہ میں دہشت گردوں کو شامی فوج کا مہلک دھچکا!
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے شمال مغربی شام کے علاقے حماہ میں شامی فوج کے گھات لگائے ہوئے حملے میں درجنوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستانشام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار
اسلام آباد (ارنا) شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
-
سیاستنیٹو کے سیکرٹری جنرل دنیا میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیٹو کے نئے سیکرٹری جنرل بعض ارکان کی اشتعال انگیزی اور جابرانہ پالیسیوں کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا پر مسلط بڑھتے ہوئے عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں۔
-
سیاستدہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شام کے لیے ایران کی حمایت پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت میں دمشق اور انقرہ کے حالیہ دورے کے دوران شامی اور ترک حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات بتاتے ہوئے شامی حکومت، فوج اور عوام کی دہشت گرد گروہوں کے خلاف لڑائی کی حمایت میں ایران کی مستقل پالیسی پر تاکید کی۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کا 426 واں دن
عالم اسلامجنوبی غزہ میں صیہونی بمباری / درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
تہران (ارنا) غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے 426ویں روز درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلامحماس کا صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔