ایرانی سائیکلسٹ محمد گنجخانلو نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ایشیائی سائیکلنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔
اس سے پہلے پوریا یعقوبی نے بھی ایک چاندی کا تمغہ حاصل کیاتھا۔
ٹائم ٹرائل مقابلوں میں چین، قازقستان اور جنوبی کوریا کے کھیلاڑیوں نے ترتیب میں پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبروں کو حاصل کیا۔
آپ کا تبصرہ