16 اپریل، 2023، 11:22 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85084405
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی حکومت میں پابندیوں سے نمٹنے کے نئے طریقوں کو وضع کرنے کا آغاز

تہران،ارنا – ایرانی حکومت کے ترجمان نے غیر قانونی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت میں ایک جامع بل کی تیاری کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

علی بہادری جہرمی نے کہا کہ غیر قانونی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے ایک جامع بل کا مسودہ تیار کرنا ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

پابندیوں سے متاثر ہونے والے ایرانی شہریوں کی حمایت، پابندیوں کے اثرات کو کم کرنا اور بین الاقوامی غیر قانونی رویوں کے خلاف ایک قانونی ڈھانچہ وضع کرنا اس بل کی دفعات کے محور میں شامل ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .