ایرانی کیھلاڑیوں نے ہفتہ کے روز اپنے جاپانی حریف کو 9-1 سے شکست دی۔
یہ دوسرا میچ تھا جس کا مقابلہ 10 سے 11 دسمبر کو امریکہ کے شہر آئیووا میں مردوں اور خواتین کے فری اسٹائل ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم نے کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی ٹیم نے فری اسٹائل کشتی ورلڈ کپ میں جاپان کو ہرا دیا
11 دسمبر، 2022، 2:45 PM
News ID:
84967242
![ایرانی ٹیم نے فری اسٹائل کشتی ورلڈ کپ میں جاپان کو ہرا دیا ایرانی ٹیم نے فری اسٹائل کشتی ورلڈ کپ میں جاپان کو ہرا دیا](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/12/10/4/170058851.jpg?ts=1670699314519)
تہران، ارنا - ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے امریکہ میں ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں جاپان کو شکست دے دی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کے باقی تین فری اسٹائل کھیلاڑیوں کو عالمی کشتی چیمپئنز کیلئے امریکی ویزا دیا گیا
تہران، ارنا - امریکہ نے ایرانی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم کے تین اراکین کو ویزے دینے سے انکار…
-
فری اسٹائل کشتی ورلڈ کپ؛ امریکہ نے ایرانی قومی ٹیم کے 7 ارکان کو ویزے جاری نہیں کیے
تہران۔ ارنا- ایران کشتی فیڈریشن کے مطابق امریکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ایرانی فری اسٹائل کشتی…
آپ کا تبصرہ