ایرانی موسیقار کو 2022 کے ہالی ووڈ میوزک مقابلے کے فائنل کا ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی موسیقار محمد رضا اژدری نے اپنے گانے "نیل" کے ساتھ 2022 کے ہالی ووڈ میوزک مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ایرانی موسیقار  اور پیانو بجانے والے کنڈکٹر محمد رضا اژدری جنہوں نے رواں سال 2022 کے 13 ویں ہالی ووڈ میوزک مقابلے میں شرکت کی تھی،سرکاری طور پر اس مقابلے کے فائنل مرحلے کے ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ ان مقابلے کے جیتنے والوں کا نام 17 اکتوبر کو اعلان کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ اژدری نے 2022 کے بین الاقوامی fmcontest   مقابلے میں بھی حصہ لیا ہے اور اس مقابلے کے آخری مرحلے میں پہنچ گئے۔

ایرانی موسیقار کو 2022 کے ہالی ووڈ میوزک مقابلے کے فائنل کا ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .