26 فروری، 2022، 9:01 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84664129
T T
0 Persons
ایرانی کھیلاڑیوں کی ایشین سکی چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا – دو ایرانی کھیلاڑیوں نے ایشین سکی چیمپئن شپ مقابلوں میں دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

عاطفہ احمدی اور محمد ساوہ شمشکی نے لبنان کے شہر مزار میں 2022 ایشین الپائن سکی چیمپئن شپ مقابلوں میں دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
ان مقابلوں کا 24 فروری سے لبنان کے شہر مزار میں آغاز کیا گيا۔
محمد ساوہ شمشکی تیسری پوزیشن پر آگئی۔
عاطفہ احمدی خواتین کے حصے میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .