7 فروری، 2022، 2:45 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84642283
T T
0 Persons
سرمائی اولمپکس میں ایران کے کتنے نمائندے ہیں؟

تہران، ارنا – بیجنگ کے 2022 سرمائی اولمپکس کے 24 ویں دورہ میں تین ایرانی کھیلاڑی شرکت کریں گے جبکہ گیمز کی سرکاری ویب سائٹ ہمارے ملک کے کھلاڑیوں کی تعداد کے بارے میں مختلف اعداد و شمار پیش کرتی ہے۔

بیجنگ کے 2022 سرمائی اولمپکس کا 24 ویں دورہ 4 فروری سے آغاز ہوا ہے اور 20 فروری تک بیجنگ میں جاری ہو گا۔

ان مقابلوں میں 91 ممالک سے 3000 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے جس میں تین کھیلاڑی عاطفہ احمدی، دانیال ساوہ‌شمشکی و حسین ساوہ شمشکی ایرانی ہیں۔

۔ ۔ ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .