حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز آنٹونیو گوٹریش کے ساتھ ملاقات کی۔
امیرعبداللہیان 58ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی گئے ہیں جہاں کانفرنس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔
اس سے قبل امیرعبداللہیان اور سلووینیا کے صدر نے میونخ میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران فریقین نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
امیرعبداللہیان 58ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس (MSC) میں شرکت کے لیے جمعہ کے روز تہران سے میونخ کے لیے روانہ ہوئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی وزیر خارجہ کی میونخ میں اقوام متحدہ کے سربراہ سے ملاقات
18 فروری، 2022، 9:59 PM
News ID:
84654612
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے میونخ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ بات چیت کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے آذری ہم منصب سے ملاقات/ دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان…
-
امیر عبداللہیان کا چین کیساتھ جامع 25 سالہ منصوبے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے 25 سالہ تعاون کے جامع پروگرام پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور…
آپ کا تبصرہ