تندر دہشتگرد گروہ کی فوجی شاخ کے دوسرے رکن کو گرفتار کر لیا گیا

تہران، ارنا- ایران میں امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں نے تندر دہشتگرد گروہ کی فوجی شاخ کے دوسرے رکن کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اس شخص کی شناخت "ماسماتوس" کو اعلان کیا تھا جسے ایک ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

نیز اس سے قبل  امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں نے اس دہشتگرد گروہ کے سرغنہ "جمشید شارمہد" کو پکڑلیا تھا۔

واضح رہے کہ تندر دہشتگرد گروہ، ایرانی جوہری سائسندان "مسعود علی محمدی" میں ملوث ہے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .