27 جنوری، 2022 1:44 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84628554
T T
0 Persons
قطری وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات

تہران، ارنا - قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

محمد بن عبدالرحمن آل الثانی نے جمعرات کے روز ایران کے دورے کے موقع پر حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
تہران میں قطری وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ علاقائی مسائل پر بات کی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha