یہ بات "حسین امیرعبداللہیان" نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر ہمہ جہت تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارت 1950 سے ایک وفاقی جمہوریہ ہے، جس پر جمہوری پارلیمانی نظام کی حکمرانی ہے۔ اس کا معاشرہ تکثیری، کثیر لسانی اور کثیر النسلی رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی وزیر خارجہ نے بھارتی عوام، حکومت کو نیک خواہشات پیش کیں
25 جنوری، 2022، 12:11 PM
News ID:
84626035
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے ساتھی بھارتی وزیر خارجہ مسٹر جے شنکر کے ساتھ ساتھ اس ملک کی حکومت اور عوام کے لیے یوم جمہوریہ منانے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
تیرہویں حکومت میں پڑوسیوں کے ساتھ باہمی تعلقات ایک اسٹریٹجک نقطہ نظر ہے: ایرانی عہدیدار
اسلام آباد، ارنا - ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تیرہویں حکومت میں پڑوسیوں کے ساتھ…
-
ظریف کی افغانستان کیلیے چینی نمائندے سے ملاقات
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی۔
آپ کا تبصرہ