3 جنوری، 2022، 7:11 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84601299
T T
0 Persons
صہیونی ریاست کا دنیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے: ایران وزیر خارجہ

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ناجائز صہیونی ریاست کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم اختیار اور عقلیت کے ساتھ قوم کے حقوق، مفادات اور ترقی کا دفاع کرتے ہیں اور صہیونی ریاست کا دنیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

ان خیالات کا اظہار "حسین امیر عبداللہیان" نے آج بروز پیر کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جعلی اسرائیلی ریاست کے وزیر خارجہ کے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں پریشان کن ریمارکس ایک مشہور ایرانی کہاوت کی مثال ہے جس کا اردو مترادف "خیالی پلاؤ پکانا" ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ہم اختیار اور عقلیت کے ساتھ قوم کے حقوق، مفادات اور ترقی کا دفاع کرتے ہیں اور صہیونی ریاست کا دنیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .