یہ بات سپاہ محمد رسول اللہ کے کمانڈر جنرل حسن حسن زادہ نے پیر کے روز اپنی نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کی یاد منانے کے منصوبوں کی وضاحت کی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 3 جنوری 2020 میں عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکہ کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قدس جنرل قاسم سلیمانی سمیت عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر "ابومهدی المهندس" شہید ہوگئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
جنرل سلیمانی کی شہادت کی بڑی برسی ایرانی دارالحکومت میں ہوگی
27 دسمبر، 2021، 3:27 PM
News ID:
84592559
تہران - ارنا – جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی 3 جنوری کو ایرانی دارالحکومت تہران کے نماز گاہ (مصلا) میں منائی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
-
جنرل قاسم سلیمانی نے عالم اسلام میں ایک بہت بڑی صلاحیت پیدا کی: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے مختلف ممالک کی مزاحمتی طاقتوں کی تربیت میں شہید سلیمانی کے…
آپ کا تبصرہ