"داراب حسینی" نے پیر کے روز ایران میں پستہ کی پیداوار اور برآمدات کی صورتحال سے متعلق مزید کہا کہ پستہ جس کا کاشت رقبہ 500 ہزار ایکڑ سے زیادہ ہے اور اس کی اوسط سالانہ پیداوار تقریباً 300 ہزار ٹن ہے، ملک میں زرعی شعبے خصوصاً باغبانی کی سب سے اہم اور قیمتی پیداوار ہے۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے تین سالوں میں پستے کی برآمدات کا جائزہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
حسینی نے کہا کہ 2019ء میں ملک میں 109 ہزار ٹن پستہ کی برآمدات ہوئی جس کی مالیت کی شرح 972 ملین ٹن تھی۔ اور 2020 میں بھی 203 ہزار ٹن پستہ کی برآمدات ہوئی جس کی مالیت کی شرح ایک ارب 371 ملین ڈالر ہے۔
ایرانی محکمہ زراعت کے ٹھنڈے اور خشک میوہ جات کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ پچھلے 7 مہینوں کے دوران، 80 ہزار ٹن پستہ کی برآمدات ہوئی جن کی مالیت کی شرح 533 ملین ڈالر ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ