یہ بات "حسین امیرعبداللہیان" نے پیر کے روز اپنے عمانی ہم منصب "بدر بن حمد بوسعیدی" کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات اور دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے دونوں فریقوں کے مضبوط عزم کا ذکر کیا۔
امیرعبداللہیان نے اپنے عمانی ہم منصب سے کہا کہ وہ صدر ابراہیم رئیسی کی طرف سے سلطنت عمان کو تہہ دل سے تہنیت پیش کریں۔
عمانی وزیر خارجہ نے اپنی طرف سے ایران کے جوہری مذاکرات کے لیے مسقط کی حمایت کا حوالہ دیا اور کہا کہ ان مذاکرات سے نتیجہ حاصل کرنے کے لیے ایران کی سنجیدہ خواہش پر زور امید کا باعث ہے اور عمان اس سلسلے میں مشاورت کرتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران اقتصادی فوائد سے فائدہ اٹھانے کیلئے اچھے معاہدے پر تیار ہے: امیرعبداللہیان
14 دسمبر، 2021، 11:04 AM
News ID:
84576509

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران 2015 کے اصل معاہدے کے اپنے اقتصادی فائدے اور تمام فریقین کے مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے پر تیار ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران فریب کاریوں کے آگے جھکنے نہیں دے گا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ مذاکرات میں طاقت اور دھمکیوں کا سہارا…
آپ کا تبصرہ