ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "حسین امیر عبداللہیان" نے آج بروز اتوار کو ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقدہ ای سی او سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے اس اجلاس کے موقع پر اپنے قازقستان، ازبکستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتوں میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ